
سرگودھا میں سیوریج کے گندے پانی سے سبزیاں اگائی جا رہی ہیں جن کو کھا کر شہری بیمار ہو رہے ہیں لیکن انتظامیہ کی اس اہم مسئلہ کی جانب کوئی توجہ نہیں ہے۔
سرگودھا شہر میں سیوریج کا غلاظت سے بھرا پانی کسی سیم نالے میں نہیں جا رہا ہے بلکہ اس پانی کی مدد سے سبزیاں اگائی جا رہی ہیں وہی سبزیاں جن کو سرگودھا کے شہری اپنی خوراک کا حصہ بناتے ہیں۔
سرگودھا شہر کے تمام سیوریج ڈسپوزلز سے نکلنے والا پانی کھیتوں تک لایا جاتا ہے اور کسانوں نے باقاعدہ نہری پانی کی طرز پر سیوریج کے پانی کی بھی باریاں بنا رکھی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News