Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی ہربل میڈیسن کا کامیاب تجربہ

Now Reading:

چینی ہربل میڈیسن کا کامیاب تجربہ
ہربل میڈیسن

پاکستان میں پہلی چینی ہربل میڈیسن کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا جس کے مطابق سینے کے دائمی انفیکشن کیلئےاینٹی بائیوٹک دوا کے متبادل میں چینی ہربل دوا متعارف کروا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم کے سربراہ پروفیسرڈاکٹر اقبال چوہدری نے چینی و پاکستانی ماہرین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ پہلی مرتبہ دوا متعارف کروائی گئی ہے جسے پاکستان میں ہی تحقیقی مراحل سے گزارا گیا ہے۔

کلینکل ٹرائل پراجیکٹ کے انچارج پروفیسر ڈاکٹررضا شاہ کا کہنا تھا کہ یہ ہربل کیپسول سینے کے انفیکشن کیلئے تیار کیا گیا ہے جسے کچھ مخصوص سائنسی طریقوں کی مدد سے اٹھارہ سے پینسٹھ سال کے درمیان212 دائمی انفیکشن کے مریضوں پر آزمایا گیا۔

چینی حکام کا کہنا تھا کہ نباتات پر مبنی یہ ادویات گزشتہ بیس سالوں سے چین میں استعمال ہو رہی ہے، پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا متبادل خوش آئند ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر