Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو نے سندھ کے ڈاکٹروں سے اپیل کردی

Now Reading:

بلاول بھٹو نے سندھ کے ڈاکٹروں سے اپیل کردی
bilawal

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے ڈاکٹروں سے کورونا وائرس کی پیش نظر مدد کی اپیل کردی ہے۔

تفصیلت کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے سندھ کے ڈاکٹروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت متحد ہو کر کام کرنے کا ہے۔

Advertisement

انہوں نے طبی ماہرین سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کو آپ کی ضرورت ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سندھ کا محکمہ صحت کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے چھ ماہ کے کانٹریکٹ پر طبی ماہرین کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے۔

سندھ کے محکمہ صحت کی جانب سے اس حوالے سے اخبارات میں اشتتہارات بھی شائع کرادئیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز فوری طور 6ماہ کے لیے میڈیکل ڈگری رکھنے والے ڈاکٹرز کی 6 ماہ کے لیے خدمات حاصل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر