Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 19 ہو گئی

Now Reading:

ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 19 ہو گئی
مزید 58  کیسز

پاکستان میں مزید تین  مزیضوں نے کرونا وائرس کو شکست دے دی جس کے بعد ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 19 ہو گئی ہے ۔

این آئی ایچ ذرائع کے مطابق میو اسپتال لاہور سے کرونا کے تین  مزیضوں  کو ڈسچارج کر دیا ہے۔

این آئی ایچ ذرائع  کا مزید کہنا ہے کہ کرونا سے صحتیاب 73 سالہ مریض، 46 سالہ مریضہ اور 30 سالہ مریض  تینوں لاہور  کے  رہائشی ہے ، خاتون میں 14 مارچ کو کورونا کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ لندن پلٹ مریض میں 14 مارچ کو کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔

یاد رہے اس سے قبل سندھ  حکومت کے ترجمان مشیر  قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 10 مریض صحت یاب ہوگئے جس کے بعد سندہ بھر میں کورونہ وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد اب 14 ہوگئی ہے ۔

کورونا کے خلاف بڑی کامیابی، مزید 10 مریض صحت یاب

Advertisement

خیال رہے کہ  ملک میں کورونا 4 مریض صحت یاب ہوئے ہیں،  جن میں سے 3 کا تعلق کراچی اور ایک کا حیدرآباد سے ہے  جب کہ ایک مریض کا انتقال ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کوروناوائرس کے آج 88 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 13 ، پنجاب میں 35 اور خیبرپختونخوا میں 40 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 407 ،  بلوچستان میں 110 ، خیبرپختونخوا میں 78 ،اسلام آباد میں 15 ، گلگت بلتستان میں 80 ، پنجاب میں 281 اور آزاد کشمیر میں 1 مریض موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر