Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کیسز کی تعداد میں مقامی سطح پر اضافہ ہونے لگا ہے، معاون خصوصی برائے صحت

Now Reading:

کورونا کیسز کی تعداد میں مقامی سطح پر اضافہ ہونے لگا ہے، معاون خصوصی برائے صحت
ایس او پیز

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا  نے کہاہے کہ کورونا   کیسز کی تعداد میں مقامی سطح پر  اضافہ ہونے لگا  ہے۔

 معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا  نے پریس بریفنگ میں خطرہ کی گھنٹی بجا دی  اور  کہا کہ ا ب پاکستان  میں کورونا کیس ذیادہ  تر مقامی طور پر پھیلنے کی وجہ سے ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت 65 فیصد کیسز مقامی طور پر سامنے آئے ہیں۔

ظفر مرزا کا کہنا تھا  کہ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں غیر ملکی سفارتکاروں نے ملاقات میں  حکومت کی کورونا کے لیے کاوشوَں کو سراہا ہے جبکہ معاون خصوصی برائے صحت نے بیرون ملک ڈاکٹرز کو کورونا کے خلاف جنگ میں حصہ ڈالنے کی دعوت بھی دی ۔

خیال رہے کہ اکستان میں کرونا وائرس سے مزید 14 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 181 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 8646 ہوگئی ہے۔

Advertisement
آج سندھ میں کورونا سے 5 اور خیبرپختونخوا میں کورونا سے 7 جبکہ پنجاب اور اسلام آباد میں کرونا سے 1،1 اموات ہوئی جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 181 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 61 ، بلوچستان میں 5 ، خیبرپختونخوا میں 67 ، اسلام آباد میں 3، گلگت بلتستان میں 3 ، پنجاب میں 42 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر