Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیری رحمان بھی کورونا تشخیصی ٹیسٹ کٹ کی عدم فراہمی پر بول پڑیں

Now Reading:

شیری رحمان بھی کورونا تشخیصی ٹیسٹ کٹ کی عدم فراہمی پر بول پڑیں

Synopsis

سندھ کو ٹیسٹ کٹس کی عدم فراہمی

پارلیمان

ڈاکٹرز کے بعد سینیٹر شیری رحمان بھی کورونا تشخیصی ٹیسٹ کٹ کی عدم فراہمی پر بول پڑیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شیری رحمان کہتی ہیں جلد سے جلد کٹس فراہم نہ کی گئیں تو خوفناک بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد سے جلد سندھ حکومت کو ٹیسٹ کٹس فراہم کی جائیں اور وفاق بھی ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرنےکے لئےصوبوں کےساتھ تعاون کریں۔

انہوں نے کہا کہ وفاق کی طرف سے کوآرڈی نیشن کے مسائل ہیں اور حکومت نے ٹیسٹ کٹس لانے کے لئے کارگو فلائٹس کا کوئی بندوبست نہیں کیا جبکہ صوبے ٹیسٹ کٹس کے بغیر خوفناک بحران کاسامنا کرسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاق کے اعلانات کے برعکس سندھ کو کوئی ٹیسٹ کٹس فراہم نہیں کی گئیں اور نہ ہی وفاقی حکومت نے سندھ کو اپنی ذمہ داری کے تحت بھی مطلوبہ ٹیسٹ کٹس مہیا کیں ہیں۔

Advertisement

شیری رحمان کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے خلاف سندھ حکومت بہت اچھا کام کر رہے ہے، صوبائی حکومت کو اس وقت ٹیسٹنگ کٹس کی شدید ضرورت ہے، ٹیسٹنگ کٹس کے بغیر ہم ایک خوفناک بحران کا سامنا کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر