Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 38 ہزار 799 ہوگئی

Now Reading:

کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 38 ہزار 799 ہوگئی
کورونا کیسز

ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 38 ہزار 799 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی اموات 834 ہوگئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا کے تازہ اعداد و شمار جاری جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 38 ہزار 799 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی اموات 834 ہوگئیں ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 31 ہلاکتیں ، مجموعی اموات 834 ہوگئیں جبکہ ملک بھر میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 27 ہزار پچاسی ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا کیسز کی سب سے زیادہ تعداد 14 ہزار نو سو سولہ ہوگئی، دوسرے نمبر پر پنجاب میں کرونا کیسز 14 ہزار 201 ہوگئے ہیں۔

کراچی میں ایک اور ہیٹ ویوالرٹ جاری

Advertisement

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں 5678، بلوچستان میں 2457 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسلام آباد میں 921، گلگت میں 518 اور آزاد کشمیر میں 108 کرونا کیسز رپورٹ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں کرونا سے سب سے زیادہ 291 اموات ہوچکی ہیں جبکہ سندھ میں 255 ، پنجاب میں دو سو پنتالیس کورونا کے مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔

بلوچستان میں اکتیس ، اسلام آباد میں سات، گلگت میں چار اور آزاد کشمیر میں ایک موت ہوئی جبکہ کورونا سے متاثرہ 10 ہزار آٹھ سو اسی مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ چوبیس گھنٹوں میں 725 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جبکہ پنجاب میں کرونا کے سب سے زیادہ 4757 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔

سندھ میں 3606، خیبر پختونخواہ میں 1613 مریض صحتیاب ہوچکے، بلوچستان میں 383 ، گلگت میں 345 مریض صحتیاب ، اسلام آباد میں 100 اور آزاد کشمیر میں 76 مریض صحتیاب ، چوبیس گھنٹوں میں 14878 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور ملک بھر میں ابتک 3  لاکھ 59  ہزار 264 کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر