Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت

Now Reading:

کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت
World Health Organization

World Health Organization

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ کے ایمرجنسی ہیلتھ پروگرام کے سربراہ ڈاکٹرمائیک ریان نے جنیوا میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ہوسکتا ہے یہ وائرس ہم سے کبھی بھی دور نہ جائے، کورونا ہماری کمیونیٹز میں ایک اورمستقل وباکی شکل اختیار کرسکتا ہے،پیش گوئی کرنا مشکل ہے کہ یہ بیماری کب ختم ہوگی۔

مائیک ریان کا مزید کہنا تھا کہ اب تک ایچ آئی وی ختم نہیں ہوا، ہمیں اس کے ساتھ  رہنا پڑا،ویکسین ملنے تک اس بیماری سے نمٹنے کے کیلیے وسیع پیمانے پر کوشش کرنا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پابندیوں میں نرمی سے وبا کی دوسری لہر نہ آنے کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر