
کم عمر بچوں کے ماسک پہنے سے ان کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی ضمن میں جاپان میں بچوں کے ماسک پہنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
جاپان کے میڈیکل گروپ نے خبردار کیا ہے کہ دوسال سے کم عمر بچوں کو ماسک پہنانے سے سانس لینے میں دشواری اور دم گھٹنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
جاپان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن نے والدین کو متنبہ کیا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کے لیے ماسک بہت زیادہ خطرہ ہیں۔
اسی لئے دو برس سے کم عمر کے بچوں میں ماسک کا استعمال روک دیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News