Advertisement
Advertisement
Advertisement

مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 564 ہوگئی

Now Reading:

مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 564 ہوگئی
مجموعی ہلاکتوں

کورونا سے مرنے والوں کی تدفین کیسے ہورہی ہے؟

ملک بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں پاکستان میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 564 ہوگئی جبکہ 1500 سے زیادہ افراد میں وائرس کی تشخیص بھی ہوئی ہے۔

ملک میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 564 ہے جبکہ 6452 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں،لیکن سب سے زیادہ ہونے والی اموات صوبہ  خیبر پختونخوا میں ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے آج  مزید 300  سے زائد افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 0، اسلام آباد میں 36، بلوچستان میں 0 ، پنجاب میں 384 اور گلگت بلتستان میں 0 ، خیبرپختونخوا میں 0 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 8640 ، بلوچستان میں 1663 ، خیبرپختونخوا میں 3712 ،اسلام آباد میں 521 ، گلگت بلتستان میں 388 ، پنجاب میں 9077 اور آزاد کشمیر میں 76 مریض موجود ہے۔

لاک ڈاؤن اور عوام

Advertisement

یاد رہے اس سے قبل  ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 451 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 8640 ہوگئی ہے۔

 دوسری جانب آج قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران لاک ڈاؤن میں نرمی کے کابینہ کی سفارشات پر بحث ہو گی جس کے بعد اس حوالے سے حتمی فیصلہ متوقع ہے۔

خیال رہے کہ ملک بھر سمیت کراچی میں لاک ڈاون بڑھتے ہوئے دنوں کے ساتھ  ساتھ  شاہراہوں پر ٹریفک اور عوام کا ہجوم بھی بڑھتا جارہا ہے جبکہ شہر میں کورونا وائرس کے کیسسز میں بھی روزانہ بتدریج اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے،،، صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم کیس کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

پشاور میں ڈیڑھ ماہ سے جاری لاک ڈاون آج بھی برقرار ہے، شہر میں بعض کاروبار کرنے کی اجازت ہے تاہم بڑے نارکیٹس اب بھی بند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر