Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیٹ اسٹروک کیا ہوتا ہے؟

Now Reading:

ہیٹ اسٹروک کیا ہوتا ہے؟
heat wave

ہیٹ اسٹروک

جسم کا عام درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور اگر اس سے زیادہ ہو تو اعضا درست انداز میں کام نہیں کرتے۔

لو اسی وقت لگتی ہے جب جسم کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہوجائے اور پھر انسان ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوجاتا ہے۔

ہیٹ اسٹروک جسم میں خون گرم کرتا ہے جس سے خون میں موجود پروٹین پگھلنے لگتے ہیں۔

جسم کے اندرونی درجہ حرارت کو کم رکھنے کےلیے تیزی سے پسینہ خارج ہوتا ہے۔

Advertisement

پسینے کے اخراج کی صورت میں پیدا ہونے والی پانی کی اندرونی کمی کو فوراً پورا نہ کیا جائے تو پانی اور نمکیات کی کمی کے باعث جسم کا قدرتی کولنگ سسٹم ناکارہ ہوجاتا ہے۔

جسم کا پانی کم ہونے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے۔

بلڈ پریشر گرنے لگتا ہے، دماغ تک خون کی رسائی رک جاتی ہے۔

پٹھے اکڑ جاتے ہیں اور سانس لینے میں دشوار ہوتی ہے۔

جسم کا ایک ایک اعضا کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور یوں موت واقعہ ہوجاتی ہے۔

اگر کوئی شخص ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوجائے تو ٹھنڈے پانی کا کپڑا جسم پر ملیں، سر، بغلوں، گردن اور پیٹ پر ٹھنڈے پانی کے تولئے رکھیں ساتھ ہی اسپرے سے سر اور ہاتھ اور پاؤں کو تر کرتے رہیں۔

Advertisement

طبی ماہرین کہتے ہیں عمر رسیدہ افراد کو ہیٹ اسٹروکس کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے لہذا کوشش کی جائے وہ گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

ہیٹ اسٹروکس سے کیا ہوتا ہے ؟

  • ہیٹ اسٹروک جسم میں خون گرم کرتا ہے۔
  • خون میں موجود پروٹین پگھلنے لگتے ہیں۔
  • جسم سے تیزی سے پسینہ خارج ہوتا ہے۔
  • Advertisement
  • جسم میں پانی کی کمی سے قدرتی کولنگ سسٹم ناکارہ  ہو جاتا ہے۔
  • جسم کا پانی کم ہونے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے۔
  • بلڈپریشر گرنے لگتا ہے، دماغ تک خون کی رسائی رک جاتی ہے۔
  • پٹھے اکڑ جاتے ہیں، سانس لینے میں دشوارہوتی ہے۔
  • سر، بغلوں، گردن اور پیٹ پر ٹھنڈے پانی کے تولئے رکھیں۔
  • اسپرے سے سر، ہاتھ اور پاؤں کو تر کرتے رہیں۔
  • Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر