Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسین، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی

Now Reading:

کورونا ویکسین، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن کی تیاری میں پاکستان کا امریکی دوا ساز کمپنی سے معاہدہ ہوگیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ امریکی کمپنی گیلیڈ کی کورونا سے بچاؤ کی دوا کی تیاری کے لیے پاکستان سمیت دنیا کی پانچ مختلف کمپنیوں سےمعاہدے ہوگئے ہیں جبکہ یہاں تیار کی جانے والی دوا دنیا کے 127 ملکوں کو فراہم کی جائے گی اور دوا کی تیاری 6 سے 8 ہفتے کے دوران شروع ہو جا ئے گی۔

انہوں نے کہا کہ وی کئیر کا مقصد اِن ہیلتھ ورکرز کو مناسب ذاتی حفاظتی سازوسامان (پی پی ای) فراہم کرنا ہے بین الاقوامی معیار کے مطابق حفاظتی سامان کو استعمال کرنے کے حوالے سے معلومات فراہم کرنا ہے جبکہ نگہداشت اور معاونت کا ایک مجموعی سماجی ماحول پیدا کرنا بھی ہے۔

معاون خصوص صحت کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے، فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔

ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے علاج کیلئے پاکستانی فارماسیوٹیکل کمپنی 8 ہفتوں میں ’ریمڈیزور‘ تیار کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر