Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانسن بے بی پاؤڈر نے امریکہ سےرشتہ توڑلیا

Now Reading:

جانسن بے بی پاؤڈر نے امریکہ سےرشتہ توڑلیا
جانسن بے بی پاؤڈر

دنیا بھر میں مشہور امریکی  دوا ساز کمپنی  جانسن اینڈ جانسن نے اپنا ٹیلکم پاؤڈر امریکہ اور کینیڈا میں فروخت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جانسن اینڈ جانسن نے امریکہ اور کینیڈا میں اپنی مشہور و معروف پروڈکٹ جانسن بے بی پاؤڈر فروخت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جانسن اینڈ جانسن کمپنی کو امریکہ اور کینیڈا میں 16 ہزار سے زیادہ مقدمات کا سامنا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جانسن بے بی پاؤڈر کے نام سے فروخت ہونے والے اس ٹیلکم پاؤڈر کی وجہ سے انہیں کینسر ہوا ہے۔

الزام عائد کرنے والوں نے موقف اپنایا ہے کہ  جانسن اینڈ جانسن کی ٹیلکم کی مصنوعات ایسبیسٹوس نامی مادے سے آلودہ ہیں۔ اس مادے کو کینسر کا سبب خیال کیا جاتا ہے۔

کئی برسوں سے جاری ان مقدمات میں کمپنی کو تصفیے کے طور پر اربوں ڈالر ادا کرنا پڑے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب  کمپنی نے اپنی مصنوعات کا دفاع کیا ہے اور  ان کا کہنا ہے کہ یہ مکمل طور پر محفوظ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر