Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کی شناخت کا آسان حل دریافت

Now Reading:

کورونا وائرس کی شناخت کا آسان حل دریافت

کورونا کی وبا کی تشخیص کے لیے آسان حل تلاش کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی تشخیص کے لیے چپکنے والی پٹی تیار کی گئی ہے ۔

اس ڈیوائس کو امریکی یونیورسٹی نے تیار کیا ،امریکا کی نارتھ ویسٹڑن یونیورسٹی نے ایک نیا سنسر تیار کیا ہے جسے حلق پر چپکایا جاتا ہے۔

اس سنسر کے استعمال سے یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ کون کون لوگ کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔

Advertisement

 یاد رہے کہ ڈاک ٹکٹ کے حجم کی یہ ڈیوائس نرم سیلیکون مواد سے تیار کی گئی ہے۔

کورونا کی تشخیص کی اس  ڈیوائس کو حلق پر چپکایا جاتا ہے جو کھانسی، سانس، دل کی دھڑکن اور جسمانی درجہ حرارت کو مانیٹر کرتی ہے۔

اس حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی بیٹری، چارجنگ پوورٹس اور الیکٹروڈز نہیں تو نہاتے ہوئے بھی اسے پہنا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے امریکا کی یونیورسٹی نے بتایا کہ جب آپ پہلی بار اسے لگاتے ہیں تو کچھ عجیب سے احساس ہوتا لیکن مگر کچھ دیر بعد آپ کو اس کی موجودگی کا احساس بھی نہیں ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر