
عالمی وبا کتنی آسانی سے پھیلتا ہے ویڈیو وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق وائرس کتنی جلدی لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی ہے وائرل ویڈیو میں دیکھیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویڈیو میں دکھایا گیا کہ کس طرح وائرس منتقل ہوتا اور کس طرح لمحہ بھر میں پھیل جاتا ہے۔
ویڈیو کے آغاز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص کے ہاتھوں میں فلورسینٹ پینٹ لگایا گیا ہے جو اس تجربے میں وائرس کے طور پر کام کررہا ہے۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اگر کوئی فرد اپنے ہاتھوں پر کھانستا یا چھینکتا ہے تو وائرس وہاں موجود رہتا ہے۔
کورونا سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد تین لاکھ چار ہزار سے تجاوز
یاد رہے کہ اس طرح کی ویڈیوز سے لوگوں کو آگاہی دی جاسکتی ہے تاکہ لوگ خود کو محفوظ رکھ سکے۔
دوسری جانب ایک اور ویڈیو میں صابن کی جگہ سیاہ پینٹ اور سفید دستانوں کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ لوگوں ہاتھ دھونے کا ٹھیک طریقہ سمجھ سکے۔
Correct technique to wash your hands for proper disinfection. #CoronavirusOutbreakindia #CoronaVirusUpdate #COVID #CoronaVirusUpdate pic.twitter.com/1WeDwlCaF6
Advertisement— Harjinder Singh Kukreja (@SinghLions) March 19, 2020
واضح رہے یہ تمام تر ویڈیو مدد دیتی ہے کہ ہمیں خود کو لوگوں کو سا وبا سے کیسے محفوظ رکھنا ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News