Advertisement
Advertisement
Advertisement

نائیجیریا نے کورونا وائرس کی ویکسین دریافت کرلی

Now Reading:

نائیجیریا نے کورونا وائرس کی ویکسین دریافت کرلی
کورونا وائرس

نائیجیریا کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے کورونا وائرس کی ویکسین دریافت کرنے کا اعلان کردیا۔

مقامی میڈیا  کے مطابق نائیجیریا کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دریافت کرلی ہے ۔

ایڈلیک یونیورسٹی  کی تحقیقی ٹیم کے سربراہ اور میڈیکل وائرولوجی ، امیونولوجی اور بایو انفارمیٹکس کے ماہر   ڈاکٹر اولادیپو کولاول نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ نامعلوم ویکسین مقامی طور پر افریقہ میں یہاں کے مقامی لوگوں کے لیے تیار کی گئی تھی  تاہم  یہ دوسرےلوگوں کے لیے بھی کام کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ میڈیکل حکام کی منظوری، تجزیے اور آزمائش کے مکمل ہونے کے بعد ویکسین عوام  تک پہنچنے میں  کم از کم 18 ماہ لگیں گے۔

ڈاکٹر اولادیپو کولاول یہ  ویکسین حقیقی ہے اور  یہ کام کرے  گی ۔ یہ ہمارے عزم کا نتیجہ ہے جو بہت سائنسی تجربات کے بعد حاصل ہوئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس سے 90 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 4 لاکھ 71 ہزار سے افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر