Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا تمام طبی آلات مقامی سطح پر تیارکرنے کا فیصلہ

Now Reading:

حکومت کا تمام طبی آلات مقامی سطح پر تیارکرنے کا فیصلہ
طبی آلات

پاکستانی مینوفیچرنگ انڈسٹری  کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، حکومت نے  ملکی اسپتالوں میں استعمال ہونے والے طبی آلات مقامی سطح پر تیارکرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  حکومت نے  ملکی اسپتالوں میں استعمال ہونے والے طبی آلات مقامی سطح پر تیارکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی وزارت صحت اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔

معاہدے کے تحت پاکستان انجینئرنگ کونسل الیکٹرو میڈیکل آلات کے معیار طے  کرے گی اور ان کی ٹیسٹنگ کی ذمہ دار ہوگی۔

پاکستان انجینئرنگ کونسل سے منظور شدہ آلات کے ڈیزائن ڈریپ کو بھجوائے جائیں گے۔ڈریپ طبی آلات کے ڈیزائنز کی حتمی منظوری دے کر مینوفیکچرنگ کے آرڈرز دے گی۔

پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین جاوید سلیم قریشی نے دونوں وزارتوں کے درمیان معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔

Advertisement

چیئرمین انجینئرنگ کونسل جاوید سلیم قریشی کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر انجینئرنگ مصنوعات کی تیاری سے پاکستان  کی برآمدت اگلے تین سے چار سال میں سو ارب سے اوپر جاسکتی ہیں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قانونی  پیچیدگیوں کی وجہ سے الیکڑومیڈیکل آلات کی مقامی سطح پر تیاری ممکن نہ تھی۔کورونا وبا ءکے دوران بھی ماسک اور وینٹیلیٹرز بھی بیرون ملک سے درآمد کرنے پڑے تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر