
میرپورآزادکشمیر: میرپور میں 05 اسٹریٹس کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میر پور میں کورونا وائرس کے پیش نظر تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث مختلف سیکٹرز کی پانچ اسٹریٹس کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمیشنر میرپور نے اس ضمن میں کہا ہے کہ میرپور میں النور اسپتال، مرزا عبدالقیوم میموریل اسپتال، احمد لیب اور یو کے فوم فیکٹری بھی تا حکم ثانی بند رہیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement