Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاق کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

Now Reading:

وفاق کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے علاج کے لیے ادویات کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ اب معیاری ادویات سستے داموں ملیں گی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ کورونا کے اعداد و شمار باریک بینی سے دیکھتے ہیں، ایک ہفتہ پہلے کو کورونا کے اعداد و شمار تھے آج بھی وہیں ہیں لیکن پھر بھی ایک ہفتہ بعد دوبارہ جائزہ لے کر مزید اسکولز کھولیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر