Advertisement

عام عوام کو ویکیسین دی جائے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ تیسرے مرحلے میں عام عوام کو ویکیسین دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کورونا ویکسین پر کابینہ کو آج بریفنگ دی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کابینہ نے ویکیسین تیاری کے لیے 150 ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے اور ویکیسین تیاری کے لیے 7 کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو میڈیسن کی فراہمی اولین ترجیح ہو گی، اس کے بعد زیادہ عمر کے لوگوں کو ویکیسین دی جائے گی جبکہ تیسرے مرحلے میں عام عوام کو ویکیسین دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ کابینہ کی جانب سے کورونا میں استعمال ہونے والے انجیکشن کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ویکسین کی شفافیت کے لیے ایک کمیٹی بنانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لمبی زندگی کا حصول کیسے ممکن ہے؟
بھنویں بنوانے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر!
رات میں کیے جانے والے یہ 6 کام، جو آپ کے اگلے دن کو خوشگوار بنا سکتے ہیں
کیلے کے چھلکوں کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!
شدید گرمی سے بچنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
موٹے افراد کو روزانہ کتنے ہزار قدم چلنا ضروری ہے؟
Next Article
Exit mobile version