Advertisement

پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، جرمنی کا خیرمقدم

انسداد پولیو

پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے لئے جرمنی کی جانب سے بھرپور خیر مقدم کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پر جرمنی نے پاکستان کو انسداد پولیو مہم کے لیے 5 ملین یورو فراہم کردئے ہیں۔

پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کا بھرپور خیر مقدم کیا ہے۔

برنہارڈ شیلاگہگ کہتے ہیں ‏دیکھ کر خوشی ہے کہ ‎پاکستان میں ایک بار بھر انسداد ‎پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے جرمنی نے پاکستان کو اس بیماری سے لڑنے کے لیے مزید 5 ملین یورو فراہم کر دئیے ہیں۔

برنہارڈ شیلاگہگ نے اپیل کی کہ آئیں اب پولیو ورکرز کے ساتھ تعاون کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے۔

واضح رہے کہ دنیا میں پولیو کے سب سے زیادہ کیسز پاکستان اور افغانستان میں سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Next Article
Exit mobile version