Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی ویکسین 60 سال سے زائد العمر افراد، حاملہ خواتین کو نہیں لگائی جاسکتی، ڈاکٹر فیصل سلطان

Now Reading:

چینی ویکسین 60 سال سے زائد العمر افراد، حاملہ خواتین کو نہیں لگائی جاسکتی، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ  چینی ویکسین سائنو فارم 60 سال سے زائد العمر افراد کو نہیں لگائی جاسکتی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان  کا کہنا ہے کہ سائنو فارم ویکسین ڈیٹا کی کمی کی وجہ سے 60 سال سے زائد العمر افراد ، حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو نہیں لگائی جاسکتی۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ  60 سال سے زائد العمر افراد کے لیے ایسٹرا زینیکا اور دیگر ویکسینز کا انتظار ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ برطانوی کمپنی ایسٹرا زینیکا کی ویکسین اس مہینے میں پاکستان آ جائے گی جبکہ محدود مقدار میں فائزر کمپنی کی میسنجر آر این اے ویکسین بھی آئندہ چند ماہ میں آجائے گی۔

معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ روسی ویکسین اسپٹنک بھی اسی سہ ماہی میں دستیاب ہونے کا امکان ہے جو بزرگ افراد کو لگائی جاسکتی ہے۔

Advertisement

پاکستانی حفاظتی ٹیکہ جات کے حکام نے بھی سائنو فارم ویکسین کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر