Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لئے خوشخبری ، ہری مرچ کھانے کے قیمتی فوائد جانیں

Now Reading:

سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لئے خوشخبری ، ہری مرچ کھانے کے قیمتی فوائد جانیں

دنیا بھر میں ہری مرچ ایک عام اور سستی شے سمجھی جاتی ہے اور لوگ اپنے کھانوں میں ذائقہ بڑھانے کے لئے ہری مرچوں کا استعمال بھرپور طریقے سے کرتے ہیں لیکن کیا آپ ہر مرچوں کے جادوئی فوائد کے بارے میں جانتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ہری مرچ امراض قلب، دل کے دہرے، فالج، اور سرطان جیسی موذی بیماریوں سے ناصرف انسان کی زندگی بچاتی ہے بلکہ ان بیماریوں کے شکار افراد میں موت کے خطرات کو بھی کم کرتی ہے۔

مزید پڑھیں

کیا آپ کالی مرچ کے حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں ؟

صدیوں سے بطور مصالحہ استعمال کی جانے والی کالی مرچ کے بے...

ہری مرچوں کے عادی افراد میں ہارٹ اٹیک، فالج یا کینسر سے موت کا خطرہ اس سے دور رہنے والے افراد کے مقابلے میں نمایاں حد تک کم ہوتا ہے۔

یاد رہے حالیہ رپورٹس کے مطابق، تحقیق کے دوران 5 بڑے میڈیکل ڈیٹا بیسز سے ساڑھے 4 ہزار سے زائد تحقیقی رپورٹس دیکھی گئیں۔

Advertisement

اس تحقیق میں جن رپورٹس کا مشاہدہ کیا گیا ان میں 4 بڑے پیمانے پر ہونے والی تحقیقاتی رپورٹس بھی شامل تھیں جو چین، اٹلی، ایران اور امریکا میں 5 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد پر کی گئیں۔

 مذکورہ افراد پر مرچوں کے اثرات کا موازنہ مرچیں نہ کھانے اور کبھی کبھار کھانے والوں سے کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے محققین کا کہنا ہے کہ مرچوں کے حوالے سے یہ نتائج تازی ترین ہیں۔

خیال رہے اس کے عملی طور پر ممکنات کے حوالے سے فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، ٹھوس انداز سے تو یہ کہنا ممکن نہیں کہ لوگوں ضرورت سے زیادہ ہری مرچیں کھانا شروع کردیں۔

تاہم ہری مرچ سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر