
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے چینی کمپنی کی تیار کردہ سائنوفارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈریپ کی اجازت کے بعد نیشنل امیونائزیشن منیجمنٹ سسٹم (نمز) میں رجسٹرڈ 60 سال سے زائد عمر کے تمام ہیلتھ کیئر ورکرز کووڈویکسین سینٹر سے ویکسین لگوا سکتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement