
سندھ بھر میں خسرہ کے باعث اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں 2018 کے بعد 2021 میں خسرہ سے زیادہ اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔
سال 2021 میں صرف 3 ماہ میں 10 بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 367 بچے خسرہ سے متاثر ہوئے ہیں۔
سال 2020 میں 439 بچے متاثر اور 2 جابحق ہوئے تھے جبکہ 2019 میں 432 بچے متاثر اور 6 جابحق ہوئے تھے۔
سال 2018 میں 1138 بچے متاثر ہوئے تھے اور 123 جابحق ہوئے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement