رمضان میں سحری کے دوران اور افطار کے بعد لوگوں کو چائے پینے کی عادت ہوتی ہے، روزے دار کے لئے چائے کا استعمال کس حد تک فائدے مد ہے اس حوالے سے ماہرین نے آگاہ کردیا ہے۔
تحقیق کے مطابق چائے یا کافی میں کیفین کی مقدار موجود ہوتی ہے جس کو پینے سے جسم سے پانی کی مقدار فوری اخراج ہوجاتا ہے۔
اگر سارا دن بھوک او ر پیاس سے بچنا چاہتے ہیں تو سحری کے دوران اور افطار کے بعد چائے اور کافی کے استعمال کے بجائے دہی دودھ سے بنی لسی، دہی اور سادہ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
