Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیموں کے بیج کا استعمال بھی فائدے مند قرار

Now Reading:

لیموں کے بیج کا استعمال بھی فائدے مند قرار
لیموں کے بیج

لیموں کے بہت سے فائدے آپ کو معلوم ہونگے لیکن ان کے بیجوں کے استعمال سے بھی بےشمار فائدے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

لیموں کے بیجوں کو عموماً پھینک دیا جاتا ہے لیکن عام زندگی میں لیموں کے بیجوں کا استعمال کافی فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔

1 ۔ لیموں کے بیج انسانی جسم سے زہر نکالنے کے لئے مفید ہوتے ہیں اور دیگر ناپسندیدہ مادوں سے پاک کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

2 ۔ لیموں کے بیج میں موجود ایسڈ ایسپرن کا کام کرتا ہے جس کی مدد سے جسم کا درد دور کیا جاسکتا ہے۔

3 ۔  لیموں کے بیج سے پیٹ کے کیڑوں کا بھی خاتمہ ہو سکتا ہے۔

Advertisement

4 ۔ لیموں سمیت بیجون میں بھی وٹامن سی، اینٹی بیکٹیریل  اور اینٹی آکسیڈنٹ ہوتا ہے جو کہ جلد کی تازگی برقرار رکھتا ہے اور کیل مہاسوں کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر