Advertisement
Advertisement
Advertisement

پھلوں کا بادشاہ آم، بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید

Now Reading:

پھلوں کا بادشاہ آم، بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید

پھلوں کے بادشاہ  کا لقب پانے والا ’آم‘ بچوں سے لے کر بوڑھوں تک ہر ایک کا مرغوب ہے۔

گرمیوں کے موسم کو ناپسند کرنے والے لوگ  بھی صرف اس لیے گرمی کے موسم کا انتظار کرتے ہیں کہ اس موسم میں ان کا پسندیدہ پھل آم میسر ہوتا ہے۔

یوں تو لوگ آم کو اس کے بہترین ذائقے کی وجہ سے پسند کرتے اور کھاتے ہیں لیکن اس کے بے شمار طبی فوائد بھی ہیں جن سے اکثر لوگ ناواقف ہیں۔

آم میں جسم کے لیے نقصان دہ فیٹ،کولیسٹرول اورسوڈیم کی مقداربہت کم پائی جاتی ہے۔

آموں میں صحت  کے لیے بنیادی منرلزاوروٹامنزکی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جن میں وٹامن بی6،وٹامن کے،وٹامن اے،وٹامن سی،وٹامن ای،پوٹاشیم،میگنیشیم اورکوپرشامل ہیں۔

Advertisement

آم ہائی بلڈ پریشرکےمریضوں کے لیے بھی انتہائی مفید پھل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر