
بہت سے لوگ صبح سویرے خالی پیٹ کافی، چائے یا تازہ جوس پینے کے عادی ہوتے ہیں لیکن ایسا کرنا جسم کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ خالی پیٹ چائے اور کافی پینے سے جسم میں تیزابیت کا عدم توازن پیدا کر سکتا ہے اور پانی کی کمی اور ورم کا سبب بن سکتا ہے۔
خالی پیٹ کافی پینے سے معدے سے کچھ ہارمونز کورٹیسول چھوڑتے ہیں جو دل کی دھڑکن، اضطراب اور گھبراہٹ کا باعث بنتے ہیں۔
اسکے علاوہ خالی پیٹ سافٹ ڈرنکس کے استعمال کے حوالے سے بھی خبردار کیا گیا ہے کیونکہ یہ جگر، لبلبے اور پیٹ کے کام کو بڑھا دیتی ہیں۔
ان سے دانتوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ان کے استعمال سے دیگر مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں جبکہ یہ موت کا سبب بھی سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News