Advertisement
Advertisement
Advertisement

بہتی ناک کورونا وائرس کی نئی علامات میں شامل

Now Reading:

بہتی ناک کورونا وائرس کی نئی علامات میں شامل
بہتی ناک

برطانیہ میں ایک بار پھر سر اٹھانے والے کورونا وائرس کی نئی علامات کا انکشاف کرلیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کورونا انفیکشن کا شکار ہونے والے افراد میں گلے میں دکھن اور بہتی ناک کی علامات سب زیادہ عام ہیں۔

برطانوی نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق لوگ سمجھتے ہیں کہ انہیں موسمی بخار، نزلہ اور کھانسی ہے اور اسی غلط فہمی میں وہ پارٹیز میں جاکر دوسرے لوگوں میں کورونا وائرس کو منتقل کر دیتے ہیں۔

کورونا کی علامات اب صرف کھانسی، سونگھنے یا ذائقے کی حس ختم ہونے یا بخار تک ہی محدود نہیں رہی ہے بلکہ ناک کا بہنا، سر درد اور گلے میں دکھن بھی اب کورونا خصوصا ڈیلٹا ویرئینٹ کی نئی علامات میں شامل ہے اور لوگوں کو اس بارے میں زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر