
ویسے تو نزلہ زکام کا شمار بھی کورونا کے اثرات میں شامل ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہین کہ عام نزلہ زکام کورونا سے حفاظت بھی کرسکتا ہے؟
جی ہاں! ایک تحقیق سے معلوام ہوا ہے کہ انسانوں کو ہونے والا عام نزلہ زکام کورونا سے حفاظت کا باعث بن سکتا ہے۔
تحقیق میں یہ ثابت ہوا ہے کہ جو لوگ وبائی زکام سے کچھ پہلے موسمی زکام کا شکار ہوچکے ہوتے ہیں، وہ وبائی زکام میں کم مبتلا ہوتے ہیں یا پھر اس سے بڑی حد تک محفوظ رہتے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ مریض جو پہلے ہی سے موسمی زکام کا شکار تھے، ان کی اکثریت میں کورونا وائرس اپنے حملے کے ابتدائی دو سے تین دنوں میں تعداد زیادہ تیزی سے نہیں بڑھا سکا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News