Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینسر کا خطرہ بڑھانے والی وہ عام غذائیں جو اکثر لوگ استعمال کرتے ہیں

Now Reading:

کینسر کا خطرہ بڑھانے والی وہ عام غذائیں جو اکثر لوگ استعمال کرتے ہیں
کینسر کا خطرہ

کینسر ایک مہلک مرض ہے جو کبھی بغیر کسی بیماری کے بھی لاحق ہوجاتا ہے جس کی اصل وجہ  پراسس فوڈ والی غذائیں بنتی ہیں ۔

اس حوالے سے کئی تحقیقات بھی ہوئیں ہیں تاہم حالیہ ریسرچ میں یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کچھ غذاؤں کا استعمال کم کر کے کینسر کا شکا ر ہونے کا  خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

اس ریسرچ میں اس بات پر غور کیا گیا ہے کہ گزشتہ 2 دہائیوں سے کینسر سے مرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ اس وقت دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک موت کینسر کے نتیجے میں ہورہی ہے۔

اس حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ تعداد آنے والے برسوں میں مزید بڑھ جائے گی، یعنی 2040 تک اس میں 50 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ صحت مند طرز زندگی سے اس خطرناک مرض کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے اور اس کا آغاز غذا سے کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

یعنی ان غذاؤں کا استعمال نا کیا جائے جو کہ پراسس فوڈ میں شمار ہوتی ہیں  جیسے ریفائن اجناس جیسے سفید ڈبل روٹی، سفید چاول، بیکری کا سامان وغیرہ۔

علاوہ ازیں چینی سے بنے میٹھے مشروبات، پراسیس گوشت اور الکحل وغیرہ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر