Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذا جس سے ہر فرد کو کینسر ہونے کا خدشہ ہے ، طبی ماہرین نے سب کو وارننگ جاری کردی

Now Reading:

پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذا جس سے ہر فرد کو کینسر ہونے کا خدشہ ہے ، طبی ماہرین نے سب کو وارننگ جاری کردی

روز مرہ کی زندگی میں کھائی جانے والی چیز کینسر کی شکل اختیار کر کے انسانی صحت کے لئے مضحر ثابت ہوسکتی ہے۔

اس حوالے سے برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ روز مرہ کی زندگی میں استعمال کئے جانے والے چاول جو کہ ہر شخص بہت شوق سے کھاتا ہے، کینسر کے مرض میں مبتلا کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چاولوں میں کاشت کے وقت آرسنک شامل ہوجاتا ہے جو انسانی جان کے بہت نقصان دہ ہوتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آرسنک ز ہر یلا ہو سکتا ہے اور یوروپی یونین نے اسے کینسر پیدا کرنے والے عناصر میں پہلے درجے میں شامل کیا ہے۔

ماہرین نے تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ اگر رات کو چاول بھگو کر رکھ دیئے جائیں اور اگلے روز صاف پانی سے چاول کو اچھی طرح دھونے کے بعد پکایا جائے تو اس میں موجود آرسنک کی سطح کو کم کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

چاول پکانے کے دوران بھی چاول کا پانی ایک ابال آنے کے بعد اگر بدل دیا جائے تو بھی آرسنک کو کم کرنے میں مدد ہوتی ہے، اس طریقے سے چاول پکانے سے اس میں موجود آرسنک کو 80 فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر