Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچھ افراد کورونا کی سنگین شدت سے کیسے محفوظ رہتے ہیں؟ نئی تحقیق

Now Reading:

کچھ افراد کورونا کی سنگین شدت سے کیسے محفوظ رہتے ہیں؟ نئی تحقیق

کورونا وائرس پر نئی تحقیق ہر بار نئے انکشافات کرتی ہے جو ایک عام انسان کو اس وائرس سے بچنے اور محفوظ رہنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

اسی حوالے سے حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ افراد کورونا کی سنگین شدت سے محفوظ رہتے ہیں۔

اس تحقیق کے مطابق  متاثرہ افراد میں کورونا وائرس کی شدت کم رہتی ہے جس کی اصل وجہ ان کے جسم میں موجود او اے ایس 1 نام جین کا پرینیلیٹڈ ورژن ہے جو وائرس سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

تحقیق میں او اے ایس 1 نامی ایک انزائمے کو شناخت کیا گیا جو کورونا وائرس کو شناخت کرنے پر انٹرفیرون کے سگنلز پر ردعمل ظاہر کرتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرفیرونز ایسے سگنل دینے والے پروٹینز ہوتے ہیں جو جسم کو اس وقت ہوشیار کرتا ہے جب وہ بیکٹریا اور وائرسز کو شناخت کرتے ہیں۔

Advertisement

محققین نے دریافت کیا کہ جن مریضوں میں پرینیلیٹڈ او اے ایس 1 کام نہیں کرتا ان کو بیماری کی زیادہ سنگین علامات کا سامنا ہوا ہے۔

محققین نے یہ بھی بتایا کہ او اے ایس 1 کی خراب قسم سے بھی بیماری کی شدت زیادہ رہنے کا امکان بڑھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر