Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوبھی میں چھپے صحت کے کچھ ایسے خُفیہ راز جو آج سے پہلے آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

Now Reading:

گوبھی میں چھپے صحت کے کچھ ایسے خُفیہ راز جو آج سے پہلے آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

ہری سبزیاں، انسانی صحت اور نشونما کے لئے بہت فائدے مند ثابت ہوتی ہیں جبکہ ان کا استعمال انسان کو بہت سی بیماریون سے بھی مخفوظ رکھتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہری سبزیوں میں قدرتی طور پر وٹامن ڈی اور کیلشیئم بھرپور مقدار میں موجود ہوتا ہے جو ہماری صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔

ہری سبزیوں میں پالک، شلجم، گاجر، مٹر، چقندر، گوبھی اور مولی شامل ہیں ،ان سبزیوں میں ’وٹامن کے‘ بھی موجود ہوتا ہے جو آسٹیو پوروسس کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

گوبھی :

گوبھی میں زیرو فیٹ، سلفر، گلوکو ریفینن، گلوکوبراسین، وٹامن اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈز ، بی ٹا کیروٹین، کیفک ایسڈ، سینامک ایسڈ، ریوٹین ، گلوکوسائنولیٹس، وٹامن سی، کیروٹونوئیڈز، فائبر اور دیگر فینولک مرکبات پائے جاتے ہیں۔

Advertisement

1۔ گوبھی کا استعمال انسان کی بینائی کو تیز کرنے اور دماغ کو راحت پہنچاتا ہے۔

2۔ گوبھی ہارمونز کے توازن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔

3۔ جن لوگوں کا معدہ کمزور ہے وہ گوبھی کا سوپ لازمی پیئیں کیونکہ اس کے استعمال سے معدے میں زہریلے مادوں کو جمع ہونے سے روکا جاسکتا ہے۔

4۔ گوبھی کا استعمال  وزن کو تیزی سے کم کرنے میں بہت فائدے مند ہے۔

5۔ گوبھی کا استعمال  وزن کو تیزی سے کم کرنے میں بہت فائدے مند ہے۔

6۔ گوبھی ہڈیوں کے لئے فائدے مند ہے، یہ ہر طرح کے درد کو ختم اور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر