Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا اور ڈینگی کی علامات میں کیا فرق ہے؟

Now Reading:

کورونا اور ڈینگی کی علامات میں کیا فرق ہے؟

یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ گزشتہ سال سے اب تک کورونا کا ڈر لوگوں کے دلوں میں بیٹھا ہوا ہے لیکن اب ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کورونا اور ڈینگی کے دوران سامنے آنے والی علامات میں زیادہ فرق نہیں کیونکہ ان دونوں بیماریوں میں انسان کو شدید بخار بھی ہوتا ہے اور جسم میں درد بڑھ جاتا ہے۔

لیکن ماہرین نے ان دونوں کے درمیان فرق کرنے والی علامات کے حوالے سے ضرو بتایا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ  دیگر علامات کے ساتھ سانس لینے میں مشکلات، سینے میں تکلیف اور سانس کے مسائل کا سامنا ہو تو یہ نشانیاں کووڈ 19 کی ہوسکتی ہیں، ڈینگی کے مریضوں کو ان کا سامنا نہیں ہوتا ہے۔

 اگر بیماری کی ابتدائی علامات کمزور اور سردرد ہیں تو زیادہ امکان یہ ہے کہ وہ ڈینگی کی ہوں گی۔

Advertisement

اسی طرح اگر نظام ہاضمہ کی علامات جیسے متلی اور ہیضہ کا سامنا ہوتا ہے تو یہ بھی ڈینگی مریضوں میں زیادہ عام ہوتی ہیں۔

اسکے علاوہ اگر گھر کے ایک سے زیادہ افراد میں علامات نمودار ہوں تو زیادہ امکان یہی ہوگا کہ انہیں کووڈ 19 کا سامنا ہے جو متعدی مرض ہے جبکہ ڈینگی متعدی بیماری نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر