Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورزش کے ذریعے کینسر کا علاج ممکن ہے، تحقیق

Now Reading:

ورزش کے ذریعے کینسر کا علاج ممکن ہے، تحقیق

ورزش، ایک ایسی صورتحال ہے جس کی مدد سے کینسر جیسے مہلک مرض کو بھی قابو کیا جاسکتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ کینسر کے مریض اپنے علاج کے دوران ورزش بھی کرنا شروع کردیں تو اس طرح ان کے  ٹھیک ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

اس امر پر ماہرین کی جانب سے تحقیق بھی کی گئی ہے جس میں کینسر کے 10 مریضوں کو 12 ہفتوں تک ورزش کے عمل سے گزارا  گیا ۔

اس تحقیق سے ملنے والے شواہد سے معلوم ہوا کہ  ورزش سے انسانی جسم میں میوکائنز جیسے پروٹین کا اخراج بڑھ جاتا ہے جس سے کینسر کی رسولیوں سکڑنا شروع ہو جاتی ہیں۔

سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ میوکائن کا اخراج سرطان کو روکنے کے ساتھ اسے پھیلنے سے بھی روکتا ہے۔تین ماہ کی ورزش سے جسم میں میوکائنز بڑھ جاتے ہیں جس کی تصدیق خون کے ٹیسٹ میں ہوئی ہیں۔

Advertisement

ماہرین کے مطابق یہ مائیوکائنز کینسر کے خلیات کو نہیں مارتے لیکن وہ جسم کے دیگر خلیات کو کینسر کی رسولیوں کو کم کرنے پر مجبور کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر