Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیاز کا استعمال صحت کے لئے انتہائی مفید ہے، تحقیق

Now Reading:

پیاز کا استعمال صحت کے لئے انتہائی مفید ہے، تحقیق

پیاز ہر گھر میں موجود ہوتی ہے کیونکہ اس کے بغیر کھانا بن ہی نہیں سکتا ہے۔

پیاز قدرت کی طرف سے انسانوں کے لئے بہت بڑا تحفہ ہے کیونکہ اس میں بیوٹی سے لے کر صحت تک کے تمام راز پوشیدہ ہیں ۔

اس حوالے سے حا ہی میں ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیاز کا استعمال صحت کے لئے انتہائی مفید ہے۔

فوائد:

1۔ ایسے افراد جن کو ایکنی کی شکایت مستقل رہتی ہے وہ ایک پیاز روزانہ کھائیں کیونکہ یہ اینٹی بیکٹریل ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایکنی کو کنٹرول کرنے میں مفید ہے۔

Advertisement

2۔ کھانسی سے نجات پیاز میں سلفر پایا جاتا ہے اور بچوں اور بڑوں کو اگر رات کو کھانسی ہونے لگے تو آنکھ کھل جاتی ہے اور کافی مشکل ہوتی ہے اور اگر پیاز پاس میں رکھ دی جائے تو کھانسی نہیں ہوگی۔

3۔ دورانِ خون کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو پیاز کا رس آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ یہ ہماری شریانوں میں موجود خون کو صحیح طرح سے گردش کروانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

4۔ ٹانگوں کی سوجن میں پیاز کو چبا کر کھانا جسم میں ایسے متحرک مادے پیدا کرتے ہیں جو سوزش کو جسم سے نکالنے میں مدد دیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر