Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھٹے میں موجود غذائیت کے حوالے سے آپ کیا جانتے ہیں؟

Now Reading:

بھٹے میں موجود غذائیت کے حوالے سے آپ کیا جانتے ہیں؟
بھٹے

مکئی کے دانوں میں موجود غذائیت انتہائی صحت بخش قرار دی جاتی ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہمکئی کے استعمال سے صحت پر متعدد طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں جنہیں نظر انداز کرنا بیوقوفی ہو گا۔

مکئی میں موجود وٹامن B1 اور B5 توانائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پٹھوں کے نئے خلیات بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

افادیت:

1۔ مکئی میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو کہ بے شمار امراض سے لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہے۔

Advertisement

2۔ اس میں موجود فائبر جسم کی توانائی بحال کرتا، کولیسٹرول لیول کی سطح متوازن بناتا اور نظامِ ہاضمہ کی کارکردگی درست رکھتا ہے جس کے نتیجے میں قبض کی شکایت سے نجات ممکن ہوتی ہے۔

3۔ مکئی صحت کیلئے کئی فوائد رکھتی ہے اس میں متعدد وٹامنز ہوتے ہیں، یہ جسم کو ضروری معدنیات جیسے زنک، میگنیشیم، تانبا، آئرن اورمینگیج بھی مہیا کرتی ہے۔

4 ۔ جن افراد کو ذیابیطس یا بلڈ پریشر کامسئلہ ہوانہیں مکئی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔

5۔ ڈائٹنگ کرنے والے افراد کے لیے بھی پاپ کارن ایک بہترین آپشن ہے کیونکہ یہ فائبر اور منرلز سے بھرپور بہترین غذا ہے جس کے استعمال سے تادیر بھوک محسوس نہیں ہوتی۔

استعمال:

مکئی کو کارن سوپ، سلاد، سالن اور دیگر غذاؤں میں پکا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 مکئی کو گرمیوں میں براہِ راست بھون کر بھی بطور اسنیک استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر