Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنگوں سے انسان کا علاج اور اسکے اثرات

Now Reading:

رنگوں سے انسان کا علاج اور اسکے اثرات
رنگوں سے انسان کا علاج

کلر تھراپی، علاج کا وہ طریقہ ہے جس میں رنگوں کی مدد سے ڈاکٹرز اپنے مریض کا علاج کرتے ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ رنگوں کی بھی زبان ہوتی ہے، ان کے اثرات ہوتے ہیں اور اس طریقہ علاج کا نتیجہ حیران کن ہوتا ہے۔

اس طریقے سے بعض بیماریوں کا علاج منٹوں میں ہی ہوجاتا ہے یا پھر 50 فیصد بہتر ہوجاتا ہے، خاص طور پر کمردرد، شدید درد، انگلیوں اور ہاتھوں میں درد وغیرہ۔

 رنگ یاروشنی سے امراض کا علاج اس قدر آسان ہے کہ معمولی سوجھ بوجھ کا آدمی بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتاہے۔

اس علاج میں وقت بھی کم صرف ہوتاہے، خرچ بھی کچھ نہیں ہوتا اور دوائیں ہمیشہ تازہ استعمال کی جاسکتی ہیں۔

Advertisement

تھراپی میں استعمال کئے جانے والے رنگ اور انکے اثرات:

گلابی رنگ: گلابی رنگ اعصاب کو کشیدہ ہونے سے بچاتا ہے، اکثر ذہنی صحت کے مراکز میں اس رنگ کو دیواروں کی زینت بنایا جاتا ہے جس کا مقصد بے قابو ہوجانے والے افراد کو ٹھنڈا رکھنا ہوتا ہے۔

پیلا رنگ: پیلا رنگ سورج کی روشنی سے بھی جھلکتا ہے جبکہ اسے ہر جگہ فطرت کے نظاروں میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

نیلا رنگ: نیلا رنگ بیماری اور درد کی حالت میں آرام دیتا ہے جس سے مریض کے ذہنی دباؤ میں کمی آجاتی ہے اور کتے کے کاٹے مریض کے لیے نیلارنگ دیکھنا مفید قرار دیا جاتا ہے۔

سرخ رنگ: سرخ رنگ سے جسم و ذہن متحرک ہوتے ہیں اور خون کی گردش میں تیزی پیدا ہوتی ہے، یہ انسانی جذبات کی بھرپور نمائندگی کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر