Advertisement
Advertisement
Advertisement

خالی پیٹ لہسن کھانے سے کیا ہوتا ہے؟

Now Reading:

خالی پیٹ لہسن کھانے سے کیا ہوتا ہے؟
لہسن

لہسن صرف ہمارے کھانوں کو مزیدار ذائقہ ہی نہیں دیتا بلکہ سائنس کا کہنا ہے کہ یہ بیماریوں کے خلاف ادویاتی خُوبیوں کا حامل ہے۔

سائنس کی تحقیقات جہاں لہسن کی افادیت کو تسلیم کرتی ہیں وہاں ان تحقیقات کے نتائج ثابت کرتے ہیں کہ قدیم یونان، فارس، رومن اور چین وغیرہ کے معالجین کا لہسن کے متعلق نقطہ نظر بھی بلکل درُست تھا۔

 لہسن چربی کے ذخیرے کو کم کرنے اور وزن گھٹانے میں مفید ہے، لہسن میں مانع تکسید اجزاء پائے جاتے ہیں جو بیکٹیریا کا خاتمہ کرتے ہیں۔

بہت سی بیماریوں کے علاج کے لئے ماہرین لہسن کو خالی پیٹ کھانے کا بھی مشورہ دیتے ہیں۔

لہسن کو خالی پیٹ کھانے سے پیٹ میں موجود بیکٹیریا پیٹ خالی ہونے کی وجہ سے بہت کمزور ہو چکا ہوگا اور یہ لہسن کی طاقت کے خلاف لڑ نہیں پائے گا جس سے آپ کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔

Advertisement

اگر خون کی شریانیں بند ہونے لگیں تو روزانہ خالی پیٹ لہسن کا استعمال کریں کیونکہ یہ کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں بھی مؤثر ہے۔

لہسن کا نہار منہ استعمال بھوک کو بہتر بناتا ہے اور ہاضمے کے عمل کو مضبوط کرتا ہے۔

علاوہ ازیں لہسن اْن بہترین عناصر میں سے سمجھا جاتا ہے جو انسانی جسم کو زہریلے مواد سے محفوظ رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر