Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی ادارہ صحت نے سال 2022 میں سرنجوں کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا

Now Reading:

عالمی ادارہ صحت نے سال 2022 میں سرنجوں کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سال 2022 میں کورونا ویکسینیشن  کے لئے سرنجوں کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ڈبلیو ایچ او کی  جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2022 میں کورونا ویکسینیشن اور بچوں کی امیونائزیشن سمیت تقریباً 2 بلین سرنجیں کی ضرورت پیش آئی گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا ویکسینیشن کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث سرنجوں کی قلت کا خدشہ ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ  دنیا بھر میں ئی ممالک میں سرنجوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ابھی سے پیدا ہونا شروع ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ماہر لیزا ہیڈ مین کا کہنا ہے کہ کسی بھی صورت میں ویکسین لگانے کے عمل اور لوگوں کی زندگیاں بچانے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ اس حوالے سے قبل از وقت اقدامات کئے جائے۔

Advertisement

لیزا ہیڈ مین نے واضح کیا کہ سرنجوں کی قلت عالمی سطح پر پیدا ہونے کا امکان بڑھ رہا ہے اور اگر ایسا ہو جاتا ہے تو یقینی طور پر یہ ایک انتہائی پریشان کن صورت حال پیدا کر دے گا۔ ڈبلیو ایچ او کی ماہر نے اس امکانی معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر