Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابلے ہوئے انڈے کن لوگوں کے لئے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں؟

Now Reading:

ابلے ہوئے انڈے کن لوگوں کے لئے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں؟
ابلے ہوئے انڈے

انڈے غذائیت سے بھرپور اور صحت کے لئے مفید ہوتے ہیں اور غذائی ماہرین بھی عام زندگی میں ان کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا کرتے ہیں۔

عام زندگی میں انڈوں کا استعمال کرنے کے لئے انہیں مختلف انداز سے پکایا جاتا ہے کبھی اسے تل لیا جاتا ہے تو کبھی ابال لیا جاتا ہے۔

لیکن غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ ابال کر کھائے جانے والے انڈے کچھ لوگوں کی صحت پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

اس حوالے سے عام افراد کی معلومات کافی محدود ہے تو آج اس سے متعلق کچھ باتیں ہم آ پ کو بتائیں گے۔

ابلے ہوئے انڈوں کا استعمال ان لوگوں کے لئے نقصان کا باعث بن سکتا ہے جنہیں پہلے سے ہی معدے کی کوئی پریشانی لاحق ہو۔

Advertisement

ان پریشانیوں میں معدے کا کمزور ہونا، پیٹ پھولا ہوا ہونا سرفہرست ہوتا ہےاسکے علاوہ الٹی کی شکایت ہونا بھی اسی فہرست کا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ ابلے ہوئے انڈوں کا زیادہ تر استعمال وہ لوگ کرتے ہیں جن کا رجحان وزن کم کرنے کی طرف ہوتا ہے اور اس دوران انہیں پیٹ کی شدید تکلیف کا بھی سامنا ہوتا ہے۔

انڈوں کو ایک مکمل غذا کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے اور توانائی سے بھرپور سمجھا جاتا ہے جس کا استعمال ایک عام آدمی کے لئے بہت مفید ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر