Advertisement
Advertisement
Advertisement

وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے والی غذائیں

Now Reading:

وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے والی غذائیں
وٹامن ڈی کی کمی

وٹامن ڈی، انسانی جسم کے لئے بہت ضروری سمجھا جاتا ہے اور اسکی کمی انسان کی ہڈیوں کو کمزور کرنے سمیت قوت مدافعت پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔

بہت سے لوگ اس بات کو نہیں سمجھتے ہیں کہ وٹامن ڈی کی کمی انسان کو کس حد تک کمزور کرسکتی ہے لیکن اس وٹامن کی کمی کو سنجیدہ لینا بہت ضروی ہے کیونکہ اس کی کمی آپ کی زندگی کو کم بھی کرسکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق  خوراک میں وٹامن ڈی کی کمی عموماً بڑھاپے میں دیکھی جاتی ہے

خیال رہے کہ انسانی جسم 50 سے 80 فیصد تک وٹامن ڈی سورج کی روشنی سے حاصل کرتا ہے جبکہ بقیہ ہماری خوراک سے آتا ہے، اس لئے اپنی خوراک  میں ان اشیاء کا استعمال کریں جس کی مدد سے وٹامن ڈی حاصل کرنے میں آسانی ہوجائے۔

1۔ سپلیمنٹس:

Advertisement

وٹامن ڈی سپلیمنٹس بھی بازار میں عام ملتے ہیں اور انہیں روزانہ کھایا جاتا ہے۔

2۔ کلیجی کا استعمال:

گائے کی کلیجی میں وٹامن ڈی کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جبکہ دیگر غذائی اجزا بھی جسم کو ملتے ہیں جیسے وٹامن اے، آئرن اور پروٹین، تاہم اس میں کولیسٹرول کی مقدار کافی زیادہ ہے تو بہت زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے۔

3۔ انڈوں کی زردی کا استعمال:

ویسے تو انڈے کی سفیدی میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے مگر وٹامنز اور منرلز عام طور پر زردی میں ہوتے ہیں۔ ایک انڈے کی زردی سے کچھ مقدار میں وٹامن ڈی جسم کو ملتا ہے خصوصاً دیسی انڈوں میں یہ مقدار فارمی کے مقابلے میں 3 سے 4 گنا زیادہ ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر