Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلے میں درد اور سوجن سے نجات کے لئے آزمودہ ٹوٹکے

Now Reading:

گلے میں درد اور سوجن سے نجات کے لئے آزمودہ ٹوٹکے

موسم کی خرابی، تبدیلی اور سردی کی آمد کے ساتھ ہی گلا خراب ہونا ایک عام کی بیماری ہے جو گلے کی سوزش پیدا کرتی ہے۔

مو سم کی تبدیلی کے ساتھ اگر گلے میں تکلیف یا سوزش ہو تو پا نی پینا تک نا صرف مشکل ہو جا تا ہے بلکہ کھانا نگلنا بھی انتہائی تکلیف دہ ہوجاتا ہے۔

اسکے علاج کے لئے ڈاکٹروں کے پاس جانا ضروری نہیں ہوتا بلکہ اس کا علاج گھر پر ٹکٹو ں اور نسخوں کی مدد سے کیا جاسکتا ہے۔

1۔  گرم پانی کا استعمال:

گلے میں تکلیف کی صورت میں ہر دو گھنٹے کے بعد گرم پانی پینا انتہائی فائدہ مند ہوتا ہے یہ گلے میں موجود شوجن سے راحت پہنچاتا ہے۔

Advertisement

2 ۔ ہربل چائے:

گلے میں درد اور سوجن سے نجات کے لئے ہربل چائے کے ٹی بیگ استعمال کریں۔

ہربل چائے گلے کی سوزش کے لیے انتہائی فائدہ مند اور بہترین آزمودہ گھر یلو نسخہ ہے۔

3۔ کالی مرچ:

گلے کے درد میں کالی مرچوں کا استعمال فائدہ پہنچاتی ہیں کیونکہ یہ جراثیم کو ختم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔

ہر کھانے کے بعد چار سے پانچ دانے کالی مرچ کو پیس کرایک چائے کی چمچ دیسی گھی گرم کرکے اس میں مکس کریں اور اسے پی لیں یہ گلے کی درد میں فوری راحت کا باعث بنے گا ،اگر دیسی گھر میسر نہ ہو تو اصلی شہد بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

4۔ شہد کا استعمال:

شہد میں قدرتی طور پر شفاء موجود ہے جس کے لئے متعدد احادیث بھی موجود ہیں۔

شہد کی جراثیم کش خصوصیات گلے کی تکلیف کو تیزی سے ختم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

گلے کے درد کی صورت میں بس ایک چمچ شہد کو کھالیں اس سے بہت آرام محسوس ہوگا۔

5۔ نمک کے پانی کے غرارے:

یہ بہت پرانہ ٹوٹکا ہے اور انتہائی موثر بھی، نمک ملے پانی سے غرارے کرنے سے تکلیف دہ سوجن میں کمی آتی ہے جبکہ بیکٹریا بھی مرتے ہیں، اس مقصد کے لیے آدھا چائے کا چمچ ایک گلاس گرم پانی میں ملائیں اور پھر ایک سے 2 منٹ غرارے ہیں، یہ پانی نگلنے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر