Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، دبئی ایکسپو خطرے میں

Now Reading:

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، دبئی ایکسپو خطرے میں

دبئی میں سجے کئی ارب ڈالرز مالیت کے میلے نے خبردار کیا ہے کہ وہاں پر موجود کچھ جگہوں کو متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں تیزی سے ہوتے اضافے کے پیشِ نظر بند کیا جاسکتا ہے۔

دبئی کی ایکسپو 2020 کا کہنا ہے کہ علمے میں وائرس کے پھیل جانے کے سبب میلتے کے کچھ حصوں کو وقتی طور پر صفائی اور سینیٹائزیشن کے لیے شاید بند کیا جا سکتا ہے۔

اومیکرون ویریئنٹ کے نمودار ہونے کے بعد سے گزشتہ تین ہفتوں میں یو اے ای میں وائرس کے کیسز میں 37 گُنا تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

دبئی کے سرکاری میڈیا آفس کی جانب سے پیر کو جاری ہونے والے ایک بیان میں عالمی وباء کے دوران ہونے والے پہلے اتنے بڑے ایونٹ میں میزبانی کو در پیش چیلنجز کو واضح کیا گیا ہے۔

فیئر آغاز اکتوبر میں ایک سال کے التواء کے بعد ہوا تھا۔

Advertisement

عرب امارات کا ماننا تھا کہ فوری طور پر ویکسین متعارف کرانے سے اس کو معیشت بند نہیں کرنی پڑے گی جس اقدام کی وجہ سے مغرب کا بڑا حصہ مفلوج ہو گیا ہے۔

ایکسپو نے وائرس سے بچنے کے لیے متعدد احتیاطی تدابیر نافذ کیں ہیں جس میں موقع پر فیس ماسک لازم ہے اور داخلے کے لیے ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ یا حالیہ منفی وائرس ٹیسٹ لازم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر