Advertisement
Advertisement
Advertisement

اومیکرون کی کیا علامات ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

Now Reading:

اومیکرون کی کیا علامات ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
اومیکرون کی علامات

سال 2021 کے اختتام پر کورونا وباء کی نئی قسم ’اومیکرون‘ نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا ہے۔

کورونا کی اس نئی قسم کے حوالے سے عالمی ادارہ برائے صحت سمیت تمام متعلقہ اداروں نے پوری دنیا کو خبردار کردیا ہے۔

اومیکرون وائرس کے حوالے اسٹڈی کرتے ہوئے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اومیکرون کی علامات میں مستقل سر میں درد رہنا، ناک بہنا اور گلے میں خراش ہونا اس کی علامات شامل ہے۔

اس کے علاوہ مستقل تھکن اور بار بار چھیکیں اومیکرون کی شدید علامات میں شامل ہیں اور اس سے تخفظ کے لئے وہی تمام اقدامات ضروری ہیں جو کہ اس سے پہلے کی تمام قسموں کے لئے اٹھائے گئے تھے۔

اومیکرون  کے بڑھتے ہوئے کیسز کی پیش نظر خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں کہ اگر اس سے تحفظ کے لئے بروقت اقدامات نا کیے گئے تو انسانی جانوں کی صورت میں بھاری نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اومیکرون سے پہلے تمام قسموں میں بخار، گلے میں خراش، حسوں کی کمزوری ، یادداشت پر اثر پڑنا اور دیگر صورتحال شامل  تھیں۔

اس سے تحفظ کے لئے مستقل طور پر ماسک پہننا، سماجی فاصلہ برقرار رکھنا اور مناسب غذاؤں کے استعمال سے صحت کا خیال رکھنا شامل تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر