Advertisement
Advertisement
Advertisement

اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث نئی پابندیوں کا امکان

Now Reading:

اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث نئی پابندیوں کا امکان

دنیا بھر میں کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کے کیسز میں ہر روز اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے جبکہ ایشیائی ممالک میں بھی اس وباء کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں۔

اس حوالے سے عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے نئی پابندیاں نافذ کرنے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں تاکہ اس وباء کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے بھی اس وباء سے لڑنے کے لئے نئی پابندیوں کے اطلاق اور نئی پالیسیوں کے حوالے سے جلد اعلان متوقع ہے۔

اسکے علاوہ بورس جانسن نے  عوام کو کورونا کی بوسٹر ڈوز لگوانے کی ہدایات جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ وباء کے پھیلاؤ کے باعث نئی پابندیوں کا اطلاق کیا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے اومیکرون کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے دنیا بھر کی تمام حکومتوں کو مطلع کیا جاچکا ہے کہ پابندیوں اور حفاظتی اقدامات پر عمل نہیں کیا گیا تو جانی نقصان کی صورت پیش آسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر