Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی کوریا کو کورونا کا علاج کرنے والی گولیوں کی پہلی کھیپ موصول

Now Reading:

جنوبی کوریا کو کورونا کا علاج کرنے والی گولیوں کی پہلی کھیپ موصول

جنوبی کوریا کو فائزر کی اینٹی وائرل کووڈ-19 کی گولیوں کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی۔

جمعرات کے روز جنوبی کوریا کو معمولی علامات رکھنے والے کووڈ مریضوں کے علاج کے لیے فائزر کی اینٹی وائرل گولیوں کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی۔

حکام نے بتایا کہ Paxlovid گولیاں اسپتال میں داخلوں اور اموات کو کم کرنے کے لیے اہم چیز ہیں، جبکہ ملک اومیکرون ویریئنٹ کے سبب ایک اور ممکنہ ریکارڈ کیسز کے اضافے کی طرف جا سکتا ہے۔

جنوبی کوریا کو کی جانے والی ابتدائی سپالئی اتنی ہے کہ 21 ہزار لوگوں کو پانچ دن کا کورس کرایا جاسکے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جنوری کے آخر میں آنے والا گولیوں کا دوسرا بیچ اتنا ہوگا کہ نزئد 10 ہزار لوگوں کو پانچ دن کا کورس کرایا جا سکے گا۔

Advertisement

جنوبی کوریا کے اِنچیون انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ملازمین جہاز سے گولیوں کے کنٹینر اتارتے ہوئے دیکھے گئے۔

گولیوں کو مریضوں کو دینے سے قبل وسطی جنوبی کوریا میں فارماسوٹیکل گوداموں میں رکھا جائے گا۔

ملکی سطح پر مریضوں کو گولیاں دینے کا آغاز جمعے سے ہوگا۔

عالمی سطح پر قلت کے باعث Paxlovid گولیوں کی فراہمی تنگ ہوگی۔ اس لیے شروع میں گولیاں 65 سال یا اس سے زائد عمر کے ان مریضوں کو دی جائیں گی جن کا علاج گھر پر یا شیلٹر میں ہو رہا ہے اور ان میں معمولی علامات ہیں۔

کلینکل آزمائشوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دوا اسپتال میں داخلے یا اموات کی شرح 88 فی صد کمی کر سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر