Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا روزانہ نہانے کے بھی کوئی نقصانات ہوسکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا روزانہ نہانے کے بھی کوئی نقصانات ہوسکتے ہیں؟
روزانہ نہانے

ایک عام انسان کے روز کے معمول میں نہانا بھی شامل ہوتا ہے تاکہ وہ خود کو صاف رکھ سکے۔

 کام پر جانے والے اکثر صبح سویرے نہاتے ہیں تاکہ پور دن اچھا گزرے جبکہ کچھ لوگ رات کو نہا کر سونے کو اہمیت دیتے ہیں۔

 علاوہ ازیں گھر میں رہنے والی خواتین دن بھر کے کام سے فارغ ہو کر نہانے کو ترجیح دیتی ہیں لیکن ماہرین روزانہ نہانے کو انسانی صحت کے لئے نقصان دہ سمجھتے ہیں۔

 

Advertisement

 ماہرین کا کہنا ہے کہ روزنہ نہانے سے انسان کو فائدے ہونے کے بجائے نقصان ہوتا ہے جبکہ کچھ عضو کو باقاعدگی سے دھونا اچھا رہتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان کا روزانہ نہانا اس کی جلد کو خشک کردیتا ہے جبکہ جسم کی جلد پر قدرتی طور پر پیدا ہونے والے تیل بھی ختم ہوجاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق کچھ بیکٹیریا اچھے ہوتے ہیں جو کہ ہماری جلد کو فائدہ پہنچاتے ہیں لیکن روزانہ نہانے کی وجہ سے ان کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ بغلوں سمیت پاؤں کو انگلیوں کو روزانہ کی بنیاد پر دھونا اچھا رہتا ہے کیونکہ یہان پیدا ہونے والے جراثیم انسانی جلد کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں اور بدبو کے ساتھ ساتھ انفیکشن بھی کرسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ ماہرین کا ماننا ہے کہ ہفتے میں 2 ے 3 دن نہانا انسانی جلد کے لئے اچھا رہتا ہے جبکہ بالون میں شیمپو کے لئے ہر دوسرے دن کی تجویز دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر